وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی کے شہریوں کے لیے اہم اطلاع ہے کہ پیر کے روز متعدد علاقوں میں بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔ آئیسکو نے ضلع میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے باعث مخصوص فیڈرز پر بجلی کی عارضی بندش کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ کمپنی کے مطابق ضلعی انتظامیہ کی جانب



