اسرائیل نے امریکی کمپنیوں لاک ہیڈ مارٹن(Lockheed Martin) اور بوئنگ سے ایف-35 اور ایف-15 آئی اے طیاروں کے دو نئے جنگی سکواڈرن خریدنے کے منصوبے کی حتمی منظوری دے دی ۔ برطانوی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزارتِ دفاع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ اس سودے کی مالیت دسیوں ارب شیکل ہے۔اسرائیلی ویب
اسرائیل نے امریکہ سے جدید ایف35 اور ایف15 آئی اے طیاروں کے دو سکواڈرن خریدنے کی منظوری دیدی
RELATED ARTICLES



