اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے مصری وزیر خارجہ بدر عبدالعاطی سے رات گئے ٹیلی فون پر رابطہ کیا، جس میں اہم علاقائی و عالمی امور سمیت دوطرفہ تعاون پر مشاورت کی گئی۔
اسحاق ڈار کا مصری ہم منصب سے رابطہ،پاکستان اور مصر کا خطے میں امن کے لیے مل کر کام کرنے پر اتفاق
RELATED ARTICLES



