راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن )چیف آف ڈیفنس سٹاف اور آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ایرانی وزیر داخلہ سکندر مومنی نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں ملاقات کی۔