اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار کا مالدیپ کی وزیر خارجہ اریتیشام آدم سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس میں کامن ویلتھ سربراہی اجلاس کے ایجنڈے اور کثیرالجہتی تعاون سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔