پشاور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم کے مشیر برائے داخلہ امور پرویز خٹک نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کا بی آر ٹی سے متعلق بیان حقائق کے برعکس ہے، بی آر ٹی کا معاملہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزیراعظم کے سامنے اٹھاؤں گا۔