اسلام آباد: وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کویت کے وزیر خارجہ شیخ جراح جابر الاحمد الصباح سے ٹیلیفون پر گفتگو کی، جس میں دونوں رہنماؤں نے جاری سفارتی کوششوں کے حوصلہ افزا نتائج کی امید ظاہر کی۔
اسحاق ڈار اور کویتی وزیر خارجہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، سفارتی کوششوں کے مثبت نتائج کی امید
RELATED ARTICLES



