اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے ترکیہ کے شہر استنبول میں شدید سیلاب کے باعث قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع اور بڑے پیمانے پر تباہی پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
استنبول میں سیلاب سے جانی نقصان پر صدر زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کا اظہارِ افسوس
RELATED ARTICLES



