ارجنٹینا نے آخری لمحات میں بازی پلٹ دی اور مصر کو ورلڈ کپ سے باہر کرکے کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔ اٹلانٹا میں کھیلے گئے میچ میں ارجنٹینا نے مصر کو دو کے مقابلے میں تین گول سے شکست دے کر کوارٹر فائنل کی سیٹ کنفرم کرلی۔ ارجنٹینا نے مصرف کے خلاف 5 منٹ



