لاہور(قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا پر اداکارہ میراکے ساتھ پوڈکاسٹ تنازعہ متعلق جاری بحث کے بعد صحافی ارشاد بھٹی نے تفصیلی وضاحت جاری کرتے ہوئے اپنا موٴقف پیش کردیا ہے۔ ارشاد بھٹی کا کہنا ہے کہ کہ مذکورہ پوڈکاسٹ دراصل ایک پیڈ پروگرام تھا جس کے لیے میں نے ایجنٹ کمپنی کے ذریعے ادائیگی کی۔ تفصیلات کے. ..
اداکارہ میرا کیساتھ پوڈ کاسٹ تنازعہ پر ارشاد بھٹی نے وضاحت جاری کردی
RELATED ARTICLES



