لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستانی اداکارہ مومنہ اقبال نے معروف مذہبی سکالر ناصر مدنی کیخلاف مبینہ ہتک آمیز اور جھوٹے الزامات کے معاملے پر قانونی کارروائی کا آغاز کرتے ہوئے انہیں باضابطہ قانونی نوٹس بھجوا دیا۔ یہ نوٹس اداکارہ کے وکیل ایڈووکیٹ عدنان احسن خان کے ذریعے ارسال کیا گیا، جس میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ



