فکر کی آگ اور کرب کے سانچے میں ڈھل کر شاعری کرنے والے احمد راہی کا نام اردو اور پنجابی زبانوں میں ان کی غزلوں اور نظموں کی بدولت ہمیشہ زندہ رہے گا۔ احمد راہی نے بطور گیت نگار فلمی دنیا کو بھی سیکڑوں سدا بہار نغمات دیے۔ ترنجن پنجابی شاعری کا وہ مجموعہ تھا



