(ویب ڈیسک ) ایڈیشنل ایم ڈی راؤ تسلیم اخترکا کہنا ہے کہ لاہور ملک کا ثقافتی مرکز ہے، بسنت کو بین الاقوامی معیار کا ایونٹ بنایا جائے گا، اہم شاہراہوں کو بسنت کے موقع پر خوبصورتی سے سجایا جائے گا۔