(عیسیٰ ترین)بلوچستان کے اپوزیشن رہنما زابد ریکی نے مدینہ روانگی کے موقع پر ائیر پورٹ حکام کی جانب سے ناروا سلوک ، دہشتگرد قرار دینے اور پاسپورٹ بلاک کرنے پر بلوچستان اسمبلی میں بھرپور احتجاج کیا ، پاسپورٹ بھی اسمبلی فلور پر دے پھینکا۔