اسلام آباد (12 ستمبر 2026): ایوان صدر نے صدر مملکت آصف علی زرداری کے غیر ملکی دورے کے اخراجات کے حوالے سے اہم وضاحت جاری کر دی۔ ایوان صدر کے میڈیا ونگ نے صدر مملکت کے حالیہ نجی غیر ملکی دورے کے حوالے سے شائع ہونے والی خبروں کے تناظر میں بیان جاری کیا، جس



