کوئنزلینڈ (23 اگست 2026): آسٹریلیا نے پلٹ کر وار کرتے ہوئے بنگلہ دیش کو دوسرے ٹیسٹ میں اننگ اور 51 رنز سے ہرا کر سیریز برابر کر دی۔ کوئنز لینڈ کے میکے گراؤنڈ میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے شاندار واپسی کرتے ہوئے بنگلہ دیش کو اننگ اور



