تہران: ایرانی مسلح افواج کے کمانڈر ان چیف امیر حاتمی نے کہا ہے کہ امریکا سے نمٹنے کے لیے کروز میزائلوں اور لڑاکا ڈرونز کو تعینات کر دیا گیا ہے، جبکہ ملک کی سمندری حدود کے مکمل دفاع کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔
آبنائے ہرمز کی جانب امریکی پیش قدمی پر فوری ردعمل دیا جائے گا:ایران کی وارننگ
RELATED ARTICLES



