تہران: ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ پاکستان کی کوششوں سے امریکا کے ساتھ جاری مذاکرات میں پیشرفت سامنے آ رہی ہے، تاہم بعض عناصر خطے میں کشیدگی کو ہوا دے کر صورتحال کو مزید پیچیدہ بنانا چاہتے ہیں۔
آبنائے ہرمز کشیدگی: ایران کا سفارتکاری پر زور، فوجی حل مسترد
RELATED ARTICLES



