لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سابق وزیر بلدیات ابراہیم مراد نے کہا ہے کہ آبادی اور انتظامی تقاضوں کے مطابق نئے صوبوں کا قیام وقت کی اہم ضرورت ہے، 571 کلومیٹر دور راجن پور کی مؤثر گورننس لاہور سے ممکن نہیں۔