کراچی، 25 ستمبر 2026: آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو کی زیر صدارت سندھ سیف سٹیز اتھارٹی کی مینجمنٹ کمیٹی کا اجلاس۔ اجلاس میں سندھ سیف سٹیزاتھارٹی کی مجموعی کارکردگی اور جاری پیش رفت کاجائزہ لیا گیا۔ سینٹرل پولیس آفس کراچی میں منعقدہ اجلاس میں ڈی جی سندھ سیف سٹیز اتھارٹی، پی ڈی آئی ٹی، The post آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو کی زیرِ صدارت سندھ سیف سٹیز اتھارٹی کا اہم اجلاس appeared first on Qaumi Akhbar.



