قائد جمعیت نے ایوان میں جمہوریت کا بھرپور دفاع کیا، حکومتی نمائندے الزامات کے بجائے سنجیدگی کا مظاہرہ کریں کوئٹہ(ڈیلی قدرت کوئٹہ)جمعیت علماء اسلام کے مرکزی جنرل سیکرٹری رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ غیر آئینی اقدامات کے باعث پارلیمنٹ کے اختیارات اور عدلیہ کی آزادی سلب ہو کر رہ گئی …



