سوہاوہ/ڈومیلی: سوہاوہ کے علاقہ ڈومیلی میں قائم متعدد آؤٹ سورس اسکولوں کی خواتین اساتذہ دو ماہ سے تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف سراپا احتجاج بن گئیں۔ متاثرہ اساتذہ نے اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس لینے اور رکی ہوئی تنخواہیں فوری جاری کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احتجاجی اساتذہ نے کہا. ..



