(24نیوز) پاکستان تحریک انصاف ن کے چئیرمین بیرسٹر گوہر خان نے MNA اقبال آفریدی کو پارٹی نظم و ضبط کی سنگین خلاف ورزی کا مجرم قرار دے کر شوکاز نوٹس جاری کردیا۔