لندن، 14 ستمبر 2026 (پوٹھوار ڈاٹ کام — محمد نصیر راجہ): ڈڈلی میں سترہ ماہ کی بچی کی ہلاکت کے معاملے میں اس کی چھتیس سالہ والدہ فائزہ حسن پر قتل کا الزام عائد کر دیا گیا ہے، جبکہ بچی کی اکسٹھ سالہ نانی سہرا حسن پر بچوں سے بدسلوکی اور بچی کی موت کی. ..



