راولپنڈی/روات (پوٹھوار ڈاٹ کام – اکرام الحق قریشی | 21 جون 2026) — تھانہ روات پولیس نے ایک اہم کارروائی کرتے ہوئے پانچ روز قبل ایک خاتون کے گھر میں ہونے والی چوری کی واردات میں ملوث گھریلو ملازمہ اور اس کے بھائی کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے ملزمان کے قبضے سے 26 لاکھ روپے. ..



