روات(پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی | 03جون 2026) —سی پی او راولپنڈی سید خالد محمود ہمدانی کی جانب سے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے پولیس افسران کی حوصلہ افزائی کا سلسلہ جاری، ایس ایس پی انویسٹیگیشن نے بہتری کارکردگی پر جن پولیس افسران کو تعریفی اسناد سے نوازا ان میں پولیس اسٹیشن. ..



