روات (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی | 05 اگست 2026ء) — روات مانکیالہ پل کے قریب آتشیں اسلحہ سے لیس مسلح افراد نے برطانیہ سے آئی ایک فیملی کی گاڑی پر فائرنگ کر دی۔ فائرنگ کے وقت برطانوی شہری کی اہلیہ اور کم سن دو بچے بھی گاڑی میں موجود تھے، جو خوش. ..



