راولپنڈی(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم, اکرام الحق قریشی،19نومبر2026)– پنجاب حکومت نے راولپنڈی پولیس کے سربراہ کی تعیناتی سے متعلق پہلے جاری کردہ احکامات تبدیل کرتے ہوئے سی پی او گوجرانوالہ سردار غیاث گل خان کو نیا سٹی پولیس آفیسر راولپنڈی تعینات کر دیا ہے جبکہ اس سے قبل سی پی او راولپنڈی مقرر کیے گئے محمد …



