راولپنڈی (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی | 12 ستمبر 2026): رشتے کے تنازع پر مسلح شخص نے حساس ادارے کے ریٹائرڈ ملازم کو فائرنگ کرکے قتل کردیا، بعد ازاں ملزم نے بھی مقتول کے مکان کی تیسری منزل پر جاکر اپنی کنپٹی پر گولی مار کر خودکشی کرلی۔ 47 سالہ محمد شاہد حساس. ..



