راولپنڈی (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی |17 اکتوبر 2026)– پٹرول 3روپے 63پیسے فی لیٹر سستا؛ ڈیزل 31پیسے فی لیٹر مہنگا ، وزارت توانائی ،پٹرولیم ڈویژن نے نوٹیفکیشن جا ری کر دیا ، پٹرول کی قیمت 393 روپے 86 پیسے سے کم ہو کر 390 روپے 23 پیسے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل …



