راولپنڈی (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی |05 ستمبر 2026)— اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 84 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 28 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا۔ پیٹرول کی. ..



