راولپنڈی (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی |02نومبر 2026)—آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ہفتہ کو جاری نوٹیفکیشن کے مطابق گھریلو سلنڈر کی قیمت میں فی کلوگرام 14 روپے 73 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی …



