راولپنڈی(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم, اکرام الحق قریشی،07نومبر2026)–اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اس وقت دلچسپ صورتحال دیکھنے میں آئی جب ایک بندر اچانک ٹرمینل میں داخل ہوگیا اور مختلف حصوں میں گھومتا رہا۔ذرائع کے مطابق بندر ایئرپورٹ کی چھت اور ٹرمینل لاؤنج کی سیلنگ پر بھی اچھل کود کرتا رہا، جس پر انتظامیہ نے وائلڈ لائف …



