راولپنڈی (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی |12جولائی 2026) —مری میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن / بنک ، ہوٹل، گیسٹ ہائوسز سمیت10عمارتیں گرادی گئیں۔مال روڈ اور دیگر جگہوں پر 14غیر قانونی عمارتوں کی نشاندہی کی گئی ہے۔ادھر مری ڈویلپمنٹ پلان کے19اعشاریہ6ارب روپے کے فیز وں کی پچاس سکیموں میں سے 40مکمل ہوگئی. ..



