راولپنڈی (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی |27جولائی 2026) —راولپنڈی اسلام آباد کے فلور ملز مالکان نے آٹے کے نرخوں میں فوری اضافہ کردیا تمام ملز مالکان نے ڈیلرز کے لیئے بیس کلو آٹے کی نرخوں میں تین سو روپے فی بیگ اضافہ کرتے ہوئے نئے نرخ 2800 روپے فی بیس کلو مقرر کیا. ..



