راولپنڈی (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی |08جولائی 2026) —جڑواں شہروں میں مختلف واقعات میں ایک خاتون سمیت پانچ افراد جان کی بازی ہارگئے ،تھانہ چک لالہ کوشاہ زیب خان نے بتایاکہ ڈھوک چودھریاں میں گل زمان خان کو ایک موٹرسائیکل سوار نے ٹکر ماری جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا اسے ہسپتال لے. ..



