راولپنڈی (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی |24 اکتوبر 2026) راولپنڈی میں گولڑہ موڑ کے قریب سی این جی گیس اسٹیشن پر دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور تین افراد زخمی ہو گئے۔ریسکیو 1122 راولپنڈی کے مطابق دھماکے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔ ریسکیو 1122 …



