(ویب ڈیسک)پاکستان سپر لیگ انتظامیہ آف سیزن میں 6 کھلاڑیوں پر مشتمل نیا ٹورنامنٹ متعارف کرانے پر غور کررہی ہے، جس کا مقصد لیگ کو سال بھر متحرک رکھنا اور آمدن کے نئے ذرائع پیدا کرنا ہے۔