لندن (پوٹھوار ڈاٹ کام – محمد نصیر راجہ، 16 نومبر 2026) برطانیہ کی کاؤنٹی بکنگھم شائر کے ایک قصبے ایلیزبری کے مرکزی علاقے میں واقع جیولری شاپ کو علی الصبح چوروں نے گاڑیوں کی مدد سے ٹکر مار کر تباہ کر دیا اور دکان سے زیورات اور گھڑیاں چوری کرکے فرار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق …



