لندن، 10 ستمبر 2026 (پوٹھوار ڈاٹ کام — محمد نصیر راجہ): پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سلطان حیات نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی وفاق کی علامت ہے، پارٹی کی قیادت میں برداشت ہے، نوجوان بلاول بھٹو کا ساتھ دیں۔ ان خیلالات کا اظہار انھوں نے پیپلز پارٹی نارتھ کے اجلاس سے خطاب کرتے. ..



