لندن (پوٹھوار ڈاٹ کوم، محمد نصیر راجہ، 7 نومبر 2026): برطانیہ میں دوست کی ہلاکت کا سبب بننے والی 26 سالہ حمیرا بتول کو عدالت نے 10 سال قید کی سزا سنا دی۔ ملزمہ نے کرائے پر حاصل کی گئی مہنگی لیمبورگینی گاڑی تیز رفتاری کے باعث شاہراہ پر بے قابو کر دی تھی، جس …



