لندن (پوتھوار ڈاٹ کام – محمد نصیر راجہ، 12 نومبر 2026)برطانیہ کے شہر ورسٹر کے سابق سٹی کونسلر شواز دتہ کو ایک خاتون کے ساتھ زیادتی اور تشدد کے جرائم میں ملوث ہونے پر عدالت نے 9 سال قید کی سزا سنا دی ہے۔ 31 سالہ شواز دتہ نے اپنے خلاف عائد الزامات کی تردید …



