لندن (پوٹھوار ڈاٹ کام – محمد نصیر راجہ، 24 جون 2026) –فلق راجہ برطانیہ کے شہر نیلسن سے تعلق رکھنے والی 20 سالہ فلک راجہ کو دولتِ مشترکہ (کامن ویلتھ) کے لیے برطانیہ کی نوجوان سفیر منتخب کر لیا گیا ہے۔ وہ یوتھ کونسل یوکے کے نو تشکیل شدہ ایگزیکٹو بورڈ میں شامل چار نوجوان. ..



