لندن (پوٹھوارڈاٹ کام – محمد نصیر راجہ، 04 جون 2026)بریڈفورڈ کے مقبول ترین ٹیک اوے ریسٹورنٹس میں شمار ہونے والے “صلاحز” سے رات 11 بجے کے بعد خوراک فروخت کرنے کا لائسنس واپس لے لیا گیا ہے، جب کونسلرز کو بتایا گیا کہ ریسٹورنٹ کے کچن میں غیر قانونی کارکن کام کرتے ہوئے پائے گئے. ..



