لیبیا /کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی | 23 اپریل 2026)—لیبیا سے اٹلی جاتے ہوئے کشتی کے سمندر میں ڈوب جانے سے جاں بحق ہونے والے احتشام سعید کو دس ماہ بعد کلرسیداں میں سپرد خاک کردیا گیا اکتیس سالہ احتشام سعید کئی برس سعودی عرب میں مقیم رھا گزشتہ برس وہ. ..



