کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی | 09مئی 2026)— پنجاب ہائی وے پٹرولنگ چیک پوسٹ چوکپنڈوری کی بروقت کارروائی نے ایک دینی مدرسے سے مبینہ تشدد سے تنگ آ کر فرار ہونے والے دو کمسن طالب علم کو قابو کر لیا۔ انچارج چیک پوسٹ سب انسپکٹر افضال محمود نے دورانِ گشت 13. ..



