کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی | 16 اپریل 2026)— دو موٹر سائیکلوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔ ٹریفک کا یہ حادثہ گزشتہ روز کلر سیداں کی یونین کونسل نلہ مسلماناں میں واقع گورنمنٹ گرلز ہائی سکول نلہ مسلماناں جنوبی کے قریب. ..



