کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی | 22 اپریل 2026)—ایران امریکہ مذاکرات کے پیش نذر دیگر شہروں کی طرح کلرسیداں سے راولپنڈی مسافر گاڑیوں کی مسلسل بندش سے لوگوں کے مسائل میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے کلرسیداں سے راجہ بازار راولپنڈی کے درمیان چلنے والی اے سی کوسٹر مکمل طور پر. ..



