کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی |18 ستمبر 2026)— نلہ مسلماناں کے دینی مدرسہ میں سبق یاد نہ کرنے پر مبینہ تشدد کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے کمسن طالب علم فیضان کے قتل کیس میں گرفتار حاجی محمد شریف، عاصم شریف اور قاری عمران کا جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے کے. ..



