کلرسیداں(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم, اکرام الحق قریشی،08نومبر2026)–ٹریفک حادثہ میں تین موٹر سائیکل سوار زخمی ہو گئے جنہیں ٹی ایچ کیو ہسپتال کلرسیداں سے ابتدائی طبی امداد کے بعد تشویشناک حالت میں راولپنڈی منتقل کر دیا گیا۔ ٹریفک کا یہ حادثہ محمد شہزاد نامی موٹر سائیکل سوار کے ٹرن کرنے کی وجہ سے پیش آیا جس …



